問題集名 問題集 日付 2009/12/24 科目 والاの使い方 制限時間 00:00:00 問題集ファイル wala_s_a_02.xml 作成ソフトウェア oq-producer Version 2.0
Java5.0以降をインストールして下さい。
問題集の表示のみを行っています。
問題集

1 (  )に当てはまる適当なものを選びなさい。

1.1 

家のものは元気ですか。
آپ کے گھر [ (ア) ]خریت سے ہیں؟

1.2 

私は大阪の住人です。(男性)
میں اوساکا کا رہنے [ (ア) ]ہوں۔

1.3 

この部屋の中であなたの知人は誰ですか。
اس کمرے میں آپ کے جاننے [ (ア) ]کون ہیں؟

1.4 

前にある家にモールビーさんがいます。
سامنے [ (ア) ]گھر میں مولوی صاحب ہیں۔

1.5 

そのシャルワールを着ている女性は彼の奥さんです。
وہ شلوار پہننے [ (ア) ]عورت اس کی بیگم صاحبہ ہیں۔

1.6 

この機会の製作者たちは賞を得ました。
یہ مشین بنانے [ (ア) ]کو انعام ملا۔

1.7 

もう彼らは着くところです。
اب وہ لوگ پہنچنے [ (ア) ]ہیں۔

1.8 

3ルピーのチケットをください。
تین روپے [ (ア) ]ٹکٹ مجھے دیجیے۔

1.9 

都会の人に村人の生活はわかりません。
شہر [ (ア) ]کو گاوُں والوں کی زندگی پتہ نہیں ہے۔

1.10 

歌い手たち(女性)はたくさん練習しました。
گانے [ (ア) ] نے کئی بار مشق کیں۔

2 下線部を適当な形に直しなさい。そのままでよい時ももう一度打ち込みなさい。

2.1 

مچھلی (ア)والا صبح صبح گھر سے نکلتے ہیں۔

2.2 

وہ پاکستان جانے (ア)والا ہیں۔

2.3 

نیچے (ア)والا منزل میں کون رہتے ہیں؟

2.4 

آپ کے جاننے (ア)والا کو مجھے بتایے۔

2.5 

ہم آنے (ア)والا مقابلے میں جیتنے کے لیے محنت کرتے ہیں۔

2.6 

سامنے (ア)والا دکان سے کھیر لاوُ۔

2.7 

محنت کرنے (ア)والا کی مدد کرنا چاہیے۔

2.8 

اور اچھا (ア)والا دکھائیے۔

2.9 

وہاں چائے (ア)والا بیٹھتا ہے۔

2.10 

میں آپ کو پانی دینے (ア)والا ہی تھا۔