問題集名 問題集 日付 2009/10/27 科目 関係詞 制限時間 00:00:00 問題集ファイル
kankeishi_bumpou_s_a_04.xml
作成ソフトウェア oq-producer Version 2.0
Java5.0以降をインストールして下さい。
問題集の表示のみを行っています。
問題集
1 ( )に当てはまる適当な関係詞を選びなさい。
1.1
( )میں کہتا ہوں وہ سچی بات ہے۔
1.2
( )گھر میں ہم رہتے ہیں وہ بہت چھوٹا ہے۔
1.3
یہ وہ بچے ہیں ( )کی والدیں فوٹ ہو گئے ہیں۔
1.4
میں ( )لوگوں سے ملنے جا رہا ہوں وہ بہت مہربان ہیں۔
1.5
یہ وہی عمارت ہے ( )کے بارے میں میں نے بتایا تھا۔
1.6
تم ( )کام کرو گے اتنا کماوُ گے۔
1.7
( )آپ نے کہا تھا ویسا ہی ہو گیا۔
1.8
( )میں آئی تو آپ بھی آئے۔
1.9
( )سے آپ آ رہے ہیں ودھر سے خوشبو آرہی ہے۔
1.10
( )آپ رہتے ہیں وہاں یہاں سے کیتنا دور ہے؟
1.11
( )نے ہماری مدد کی تھی وہ غریب لوگ تھے۔
1.12
( )کوئی اردو بولتا یے اسے یہاں لاوُ۔
1.13
( )کسی کو شکایت ہو بتاوُ۔
1.14
( )پسند آئے لے لیجیے۔
1.15
( )کتاب کل میں نے خریدی تھی وہ پھٹ گئی۔
1.16
( )تک وہ نہ آئے تب تک تم یہاں رہو۔
1.17
( )ہی کتے نے مجھے دیکھا تون ہی بھونکنے لگا۔
1.18
( )تک مجھے معلوم ہے یہ غلط ہو گا۔
1.19
( )طرح میں کرتا ہوں تم بھی اسی طرح کرو۔
1.20
جاپان میں ( )آپ جانا چاہتے ہیں بتائیے۔
2 次の諺の適当なウルドゥー語訳を選びなさい。
2.1
実れば実るほど、頭は垂れる。
2.2
口の数だけ意見がある。