問題集名 問題集 日付 2009/10/30 科目 複合動詞 制限時間 00:00:00 問題集ファイル fukugoudoushi_bumpou_s_a_05.xml 作成ソフトウェア oq-producer Version 2.0
Java5.0以降をインストールして下さい。
問題集の表示のみを行っています。
問題集

1 次の文章の( )にあてはまるものを選びなさい。

1.1 

میں آپ کی مدد کر ( )؟

1.2 

آپ نے کھانا کھا ( )؟

1.3 

میں کل رات جلدی سو ( )تھا۔

1.4 

میرے پاس آ ( )۔

1.5 

اپنا کمرہ صاف کر ( )۔

1.6 

میں دس بار پاکستان جا ( )ہوں۔

1.7 

اس بچے نے یہ کتاب نہیں پڑھ ( )۔

1.8 

تم یہ کیا کر ( )ہو؟

1.9 

میز سے پیالیاں گر ( )۔

1.10 

میں پاکستان کا قومی ترانہ گا ( )ہوں۔

1.11 

لڑکے نے سانپ کو مار ( )۔

1.12 

بارش ہونے ( )۔

1.13 

اس وقت آپ کتاب پڑھنے ( )۔

1.14 

مجھے بھی کچھ کہنے ( )۔

1.15 

وہ پاکستان میں نہ آنے ( )۔