問題集名 問題集 日付 2009/11/17 科目 接続詞 制限時間 00:00:00 問題集ファイル
setsuzokushi_bumpou_s_a_08.xml
作成ソフトウェア oq-producer Version 2.0
Java5.0以降をインストールして下さい。
問題集の表示のみを行っています。
問題集
1 ( )に当てはまる適当な接続詞を選びなさい。
1.1
چائے ( )ٹھنڈا آپ کو کیا پسند کریں گے؟
1.2
تم اپنے بھائی ( )بہن دونوں کو یہاں لے آئو۔
1.3
آپ کریں ( )میں بھی کروں گا۔
1.4
وہ اس سے ملنے گیا ( )ملاقات نہیں ہو سکی۔
1.5
میں آپ کو بتا دیا ( )آپ کسی کو بتانا نہیں۔
1.6
آپ کچھ تو کھاو ( )بیمار ہو جایں گے۔
1.7
اگر تکلیف نہ ہو ( )کل یہاں آیئے۔
1.8
آج میں صبح نہیں اٹھ سکا ( )کل رات کو دیر تک جاگتا رہا۔
1.9
میں ( )گاشت کھاتا ہوں ( )مچھلی۔
1.10
( )کرو ( )نہ کرو تمہاری مرضی ہے۔
1.11
( )آپ نے محنت کی اس لیے کامیاب ہو گیے۔
1.12
آپ ان سے پوچھیں ( )اچھی طرح سمجھ لیں۔
1.13
یہ کھیر نہ صرف مزیدار ہے ( )سستا بھی ہے۔
1.14
یہ اچھا ہے ( )نہیں؟
1.15
( )وہ نہیں آیا لیکن ہم نے کھانا شروع کیا۔
1.16
( )مجھے بخار تھا اس لیے کل یونیورسٹی نہِں جا سکی۔
1.17
( )آپ کہیں تو میں سب کچھ کروں گا۔
1.18
وہ امی کے ساتھ ہے ( )وہ رونے لگے گا۔
1.19
تم ( )تو کل آو ( )پرسوں۔
1.20
وہ ( )اردو بولتا ہے ( )انگریزی۔