Index
=>
左記の文章に続くものとしてもっとも適切な文章を選択肢から選びなさい。
اردو کے قاعدہ کے مطابق جملہ بنائیے۔
خاکہ میں سے صحیح جملہ کا انتخاب کیجیے۔
Check
ابّا دفتر نہ جا سکے کیونکہ
???
ان کی طبیعت اچھی نہیں تھی۔
ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔
اسکول بس دیر سے آئی۔
رات کو جلد سو گیا۔
کل بارش ہوتی تھی۔
امّی گوشت نہیں خرید سکیں کیونکہ
???
ان کی طبیعت اچھی نہیں تھی۔
ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔
اسکول بس دیر سے آئی۔
رات کو جلد سو گیا۔
کل بارش ہوتی تھی۔
لڑکا سبق یاد نہ کر سکا کیونکہ
???
ان کی طبیعت اچھی نہیں تھی۔
ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔
اسکول بس دیر سے آئی۔
رات کو جلد سو گیا۔
کل بارش ہوتی تھی۔
انور وقت پر اسکول میں نہ آ سکا کیونکہ
???
ان کی طبیعت اچھی نہیں تھی۔
ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔
اسکول بس دیر سے آئی۔
رات کو جلد سو گیا۔
کل بارش ہوتی تھی۔
لڑکے کر کٹ نہ کھیل سکے کیونکہ
???
ان کی طبیعت اچھی نہیں تھی۔
ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔
اسکول بس دیر سے آئی۔
رات کو جلد سو گیا۔
کل بارش ہوتی تھی۔
Check
OK
Index
=>