問題集名 問題集 日付 2009/12/24 科目 疑問文2 制限時間 00:00:00 問題集ファイル gimonbun_s_a_26.xml 作成ソフトウェア oq-producer Version 2.0
Java5.0以降をインストールして下さい。
問題集の表示のみを行っています。
問題集

1 次の(  )に当てはまる適当なものを選びなさい。

1.1 

آپ کا [  ]حال ہے؟
آپ کی دعا ہے۔

1.2 

آپ کل [  ]گیے؟
میں کل اوساکا گیا۔

1.3 

آپ [  ]کل یونیورسٹی نہیں آئے؟
کیونکہ مجھے بخار تھا۔

1.4 

فاصلہ [  ]ہے؟
تقریباً دو کلو ہیں۔

1.5 

امتحان [  ]شروع ہو گا؟
پرسوں سے شروع ہو گا۔

1.6 

آپ کے ساتھ [  ]رہتے ہیں؟
میرے ساتھ کوئی نہیں ہے۔

1.7 

آپ نے [  ]کیا؟
میں نے کچھ نہیں کیا۔

1.8 

آپ کا مزاج [  ]ہے؟
تھیک ہے۔

1.9 

[  ]آپ نے کبھی پاکستانی کھانا کھایا؟
جی ہاں، میں نے کئی بار کھائے۔

1.10 

آپ کو [  ]رنگ پسند ہے؟
مجھے نیلا رنگ پسند ہے۔

2 次の答えに適当な質問文を選びなさい。

2.1 

مجھے اردو کی کتابیں چاہئیں۔

2.2 

میں کل پاکستان جاوُں گا۔

2.3 

یہ اس کا چشمہ ہے۔

2.4 

میرے بھائی نے مجھے دیا۔

2.5 

میں پرسوں اوساکا پہنچوں گا۔